آمیزش پذیر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ملاوٹ کی صلاحیت رکھنے والا، ملاوٹ کے قابل، جس چیز میں ملاوٹ کی جا سکے، جیسے: سرسوں کا تیل اور پانی باہم آمیزش پذیر سیال۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - ملاوٹ کی صلاحیت رکھنے والا، ملاوٹ کے قابل، جس چیز میں ملاوٹ کی جا سکے، جیسے: سرسوں کا تیل اور پانی باہم آمیزش پذیر سیال۔